Posts

Showing posts from April, 2020

ترنول کے مارکیٹ مالکان کا دکانداروں سے مثالی تعاون ۔

Image
تمام دکاندار لاک ڈاؤن کی وجہ سے  متاثر ہوے ۔اس مشکل گڑی ۔میںدکانداروں سے کرایہ وصول نہ کرنے پر تمام دکانداروں کی طرف سے تمام مارکیٹ کے مالکان کا شکریہ ۔

گزارش ہے ان تمام بھائیوں سے ۔

Image
کرونا لوگ لاک ڈاون کی وجہ سے کتنے مجبور ہیں وہ راستہ دیکھ  رہے ہیں کے اللہ ان کی مدد کےلیے کسی کو بھیجے مستحق لوگوں کی مددکریں

Stay At Home, Crona even Kills its Antivirus

Image

ترنول کے دکان دار لاک ڈاون کی وجہ سے سخت پریشان۔دکان داروں نے خبردار کیا

Image
کیا اگر لاک ڈاون ختم نہ ہوا تو چابیاں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے پھینک دیں گے ۔منجانب ملک قدیر ترنول

Need LED bulb Parts

Need LED bulb Parts  wholesale Rate

ایک والد اپنی بیٹی کو شاپر میں لپیٹ کر پیار کر رہا ہے اللہ ہمیں

Image
 اس وائرس سے بچاے امین اور اسے والدین کو صبر عطا فرماے

Kisi Ki Ezat Nafs majro Na ho

Image
Image

Online Money Making

Interested in Online Work

Image

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں, پاکستانی سائنسدانوں نے اہم کامیابی حاصل کرنے کا ,دعوی کیا ہے

Image
 یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کووڈ 19 کے صحتیاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ اینٹی باڈیز سے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن( آئی وی آئی جی ) تیار کرلی, جس کے ذریعے کورونا متاثرین , کا علاج کیا جاسکے گا۔ کالج آف ,بائیو ٹیکنا لوجی کے پرنسپل پروفیسر شوکت علی کی سربراہی میں ریسرچ ٹیم نے دنیا میں پہلی مرتبہ کورونا کے علاج کےلیے امیونوگلوبیولن کاموثر طریقہ  اختیار کرنے  کی تیاری مکمل کرلی ۔ امریکی ,ادارے ایف ڈی اے سے منظورشدہ یہ طریقہ علاج محفوظ، لورسک اور کورونا کے ,خلاف انتہائی موثر ہے ,جس میں کورونا ,سے صحت یاب مریض کے خون میں نمو پانے والے اینٹی باڈیز کو علیحدہ کرنے کے بعد شفاف کرکے امیونو گلوبیولن تیار کی جاتی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی کی ٹیم نے خون کے نمونوں کے پلازمہ سے اینٹی باڈیزکو کیمیائی طور پر الگ تھلگ کرنے ، صاف شفاف کرنے 

Future Mobile phone Shaps and Features #Be Ready

Image
We can already  do a, million, and one things with the smart phones in our pockets, but who, knows what phones will be  able to do in the future. Contact lens,  phones, gold tooth phones, earring phones – the possibilities are endless. Here, at Digital Trends, we’re personally rooting for the eye patch phone  Below are 10 cool concept phones that we came across while we were wakeboarding the Internet.

گجرات پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تباہ دو پائلٹ شہید ،،۔۔

Image

صدر ٹرمپ، چاند پر کان کنی کیوں، شروع کرنا چاہتے ہیں ؟

Image
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ, نے حال ہی میں ایک ایگزیکٹو آرڈر, پر دستخط کیے جس میں  کہا گیا ہے کہ  امریکہ کو, کرۂ ارض سے باہر خلا میں وسائل کی تلاش کرنے  اور ان کے استعمال کا حق حاصل ہے,۔  یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکہ خلا کو وسائل کے حصول کے لیے مشترکہ علاقے کے طور پر نہیں دیکھتا ہے اور اسے وسائل کی تلاش کے ,لیے کسی بین الاقوامی, معاہدے کے اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن, وہ خلا میں کان کانی کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ اور اس کے کیا فوائد  ہیں؟ ریڈیو 1 نیوز بیٹ نے اس بابت چند ماہرین, سے بات کی ہے,۔

Top 10 the most expensive cars in the world “Bugatti at #4

Image
#Most expensive cars #Top ten cars

ملٹی گارڈن بی سترہ میں ایک کورونا کیس مثبت

Image
بریکنگ نیوز ملٹی گارڈن بی سترہ میں کورونا کا, کنفرم مریض سامنے آنے کے بعد ڈی ایس پی خالد محمود اعوان ,اور ایس ایچ او تھانہ ترنول موقع پر پہنچ گئے گلی نمبری ,بلاک ,سٹریٹ62 کوسیل کر دیا گیا

بھارت میں، پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 34 افراد ،ہلاک ملک میں

Image
ب909 نئے کیسز رپورٹ، ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 ہزار 357 ہو گئیھارتی  وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار،  بھارت  میں  بھارت  میں ایک ہی دن میں، 909 نئے کیسز رپورٹ ،ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں  کورونا  وائرس لے  کیسز کی تعداد 8 ہزار 357 تا جا پہنچی ہے۔  وزارت داخلہ  نے بتایا ہے 7 ہزار 367 کیسز ایکٹو ہیں جبکہ 717 افراد صحت یاب ہو کر یا گھروں کو چکے ہیں، ..نقل مکانی کر   چکے ہیں

انڈیا کی سپریم کورٹ نے ذات پات سے متعلق متنازع فیصلہ واپس لے, لیا

Image
سپریم کورٹ نے اپنے ہی ایک پرانے فیصلے کو واپس  لے لیا ہے جس پرملک میں نچلی  ذات کے. ہندوؤں میں عدم تحفظ پیدا کرنے کی  وجہ سے سخت تنقید کی جا رہی/ تھی۔