We are providing best of the best things to the community
ترنول کے مارکیٹ مالکان کا دکانداروں سے مثالی تعاون ۔
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
تمام دکاندار لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہوے ۔اس مشکل گڑی ۔میںدکانداروں سے کرایہ وصول نہ کرنے پر تمام دکانداروں کی طرف سے تمام مارکیٹ کے مالکان کا شکریہ ۔
ب909 نئے کیسز رپورٹ، ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 ہزار 357 ہو گئیھارتی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار، بھارت میں بھارت میں ایک ہی دن میں، 909 نئے کیسز رپورٹ ،ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس لے کیسز کی تعداد 8 ہزار 357 تا جا پہنچی ہے۔ وزارت داخلہ نے بتایا ہے 7 ہزار 367 کیسز ایکٹو ہیں جبکہ 717 افراد صحت یاب ہو کر یا گھروں کو چکے ہیں، ..نقل مکانی کر چکے ہیں
یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کووڈ 19 کے صحتیاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ اینٹی باڈیز سے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن( آئی وی آئی جی ) تیار کرلی, جس کے ذریعے کورونا متاثرین , کا علاج کیا جاسکے گا۔ کالج آف ,بائیو ٹیکنا لوجی کے پرنسپل پروفیسر شوکت علی کی سربراہی میں ریسرچ ٹیم نے دنیا میں پہلی مرتبہ کورونا کے علاج کےلیے امیونوگلوبیولن کاموثر طریقہ اختیار کرنے کی تیاری مکمل کرلی ۔ امریکی ,ادارے ایف ڈی اے سے منظورشدہ یہ طریقہ علاج محفوظ، لورسک اور کورونا کے ,خلاف انتہائی موثر ہے ,جس میں کورونا ,سے صحت یاب مریض کے خون میں نمو پانے والے اینٹی باڈیز کو علیحدہ کرنے کے بعد شفاف کرکے امیونو گلوبیولن تیار کی جاتی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی کی ٹیم نے خون کے نمونوں کے پلازمہ سے اینٹی باڈیزکو کیمیائی طور پر الگ تھلگ کرنے ، صاف شفاف کرنے
Comments
Post a Comment