صدر ٹرمپ، چاند پر کان کنی کیوں، شروع کرنا چاہتے ہیں ؟



امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ, نے حال ہی میں ایک ایگزیکٹو آرڈر, پر دستخط کیے جس میں




 کہا گیا ہے کہ  امریکہ کو, کرۂ ارض سے باہر خلا میں وسائل کی تلاش کرنے  اور ان کے استعمال کا حق حاصل ہے,۔
 یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکہ خلا کو وسائل کے حصول کے لیے مشترکہ علاقے کے طور پر نہیں دیکھتا ہے اور اسے وسائل کی تلاش کے ,لیے کسی بین الاقوامی, معاہدے کے اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
لیکن, وہ خلا میں کان کانی کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ اور اس کے کیا فوائد  ہیں؟ ریڈیو 1 نیوز بیٹ نے اس بابت چند ماہرین, سے بات کی ہے,۔

Comments

Popular posts from this blog

بھارت میں، پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 34 افراد ،ہلاک ملک میں

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں, پاکستانی سائنسدانوں نے اہم کامیابی حاصل کرنے کا ,دعوی کیا ہے